پاکستان پاکستان پاکستان
Poet: quraitulain baloch By: quraitulain baloch, Hyderabadتو ہے ہماری جان
ہمارے دل کا ہےارمان
ہم ہوں تجهه پہ قربان
پاکستان پاکستان پاکستان
قائد کا یے یہ فر مان
اسلام ہماری ہے پہچان
آئین ہمارا یے قرآن
پاکستان پاکستان پاکستان
تو یے سب سے جدا
ہم ہیں تم پہ فدا
نرالی ہے تیری شان
پاکستان پاکستان پاکستان
تجهه سے ڈرتا یے دشمن
کچهه نہیں ہم تم بن
تو ہماری ہے پہچان
پاکستان پاکستان پاکستان
میری ہے یہ دعا
ترقی کرتا رہے تو سدا
خدا ہو همیشہ مہربان
پاکستان پاکستان پاکستان
More General Poetry






