پاکستان کیا ؟

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

اک قدم پر رہ گئے وہ ہو تباہی کہ امن
فارغ ہوئی یہ قوم اپنا بیچ کر ایمان کیا

منحوس لمحہ ایسا کوئ آئیگا کیا سامنے
ڈی نیوکلرائزاپنا ہو جائے گا پاکستان کیا

Rate it:
Views: 507
16 Oct, 2011
More Political Poetry