یہی وجہ ہے

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

مسئلہ ہمارا ہے کیا جانتے ہیں ہم سب
باقی نہیں ضرورت کسی بھی سوال کی

سدھرنے کے لئے خود ہم تیار نہیں ہی
بس واحد یہی وجہ ہے ہمارے زوال کی
 

Rate it:
Views: 626
15 Oct, 2011
More Political Poetry