پاکستان ہے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

عربی النسل ہیں اکثر پاکستانی
حرمین میں اٹکی ہماری جان ہے

لاتعلق انسےآخرکیسےرہ سکیں
پورا عالم اسلام ہی پاکستان ہے
 

Rate it:
Views: 355
06 Apr, 2015