ہم تو دنیا کی ہر مصیبت کو ہنس ہنس کر سہتے ہیں بڑے بڑے ظلم کا سامنا سینہ تان کر کرتے ہیں اور دشمن کو چاہئے کہ وہ ہم سے سوچ سمجھ کر ٹکرائے ہم پاکستانی ہیں کسی کے باپ سے نہیں ڈرتے ہیں