پاکستانی بنگلہ دیش ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

 ہمیں ڈھیروں راہ میں یوں تو ملی ہیں کام یابیاں
دلددر ہمارے جتنے تھے سبھی دور ہو گئےہیں

پاکستانی بنگلہ دیش میں پہلےسےتھےمحصور
لو کچھ اور اب کشمیر میں محصور ہوگئے ہیں
 

Rate it:
Views: 552
23 Sep, 2019
More Political Poetry