اندروں وبیرون ملک ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

ہم جو عرض کرتےہیں اس کے ثبوت بھی کر دیا کرتےہیں پیش
ہمارےشہری مزے لوٹ سکتےہیں بادشاہت کے نوکرشاہی بنکر

ہماری قوم کا قیمتی اثاثہ ہیں باوردی سپاہی بھی ہمارےملک کے
اندروں وبیرون ملک جوان خدمت کرسکتےہیں اجرتی سپاہی بنکر
 

Rate it:
Views: 535
22 Sep, 2019
More Political Poetry