پتھر دل کو۔۔۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

پتھر دل کوموم میں تبدیل کرتا ہوں
ٰیار کے ہر حکم کی تعمیل کرتا ہوں

میری بات کا ایک ہی مطلب ہوتاہے
میں اس کی کبھی نہ تاویل کرتا ہوں

Rate it:
Views: 378
19 Jan, 2016