پتہ نہیں کہ کیا سوچتا کیا چاہتا ہے وہ
Poet: UA By: UA, Lahoreپتہ نہیں کہ کیا سوچتا کیا چاہتا ہے وہ
میری تو سمجھ میں نہیں آ پاتا ہے وہ
یوں تو مجھ سے بہت پیار جتاتا ہے وہ
پر مجھ پہ ہی اعتبار نہیں کر پاتا ہے وہ
پیار تو نام ہی اعتبار کا ہے لیکن کیا کروں
یہی ایک بات کیوں سمجھ نہیں پاتا ہے وہ
More General Poetry






