پر کاٹ دیئے

Poet: Shadida Hassan By: uzma ahmad, Lahore

میں نے ان سب چڑیوں کے پر کاٹ دیئے
جن کو اپنے اندر اڑتے دیکھا تھا

Rate it:
Views: 297
13 Feb, 2012