پرندے کی آہ
Poet: Sheikh Shahijahan By: Sheikh Shahijahan, Rafiabad Kashmirہیں بے زُبان ہم یہی ہمارے نالے ہیں
تھا جام زندگی پینے کو نہیں پیالے ہیں
مزاج رکھتے تھے ہم بھی پرواز کرنے کو
قفس میں قید ظالموں کے حوالے ہیں
اندھیرا ہر طرف چھایا ہماری بستی میں
صیاد بیٹھے محلوں میں اب کہاں اُجالے ہیں
More Sad Poetry






