پرویز مشرف

Poet: Anwar Shaoor By: Bakhtiar Nasir, Lahore

اف مشرف کا معافی مانگنا
ہیں یہ باتیں انکے رتبے کے خلاف

کیا ضرورت ہے معافی کی انہیں
کیوں نہ اب وہ خود ہمیں کر دیں معاف

Rate it:
Views: 611
07 Oct, 2010
More Political Poetry