پرکھنا مت

Poet: By: Ansa, lahore

پرکھنا مت پرکھنے سے کوئی اپنا نہیں رہتا
کسی بھی آئینے میں دیر تک چہرہ نہیں رہتا

بڑے لوگوں سے ملنے میں ہمیشہ فاصلہ رکھنا
کہ جب دریا سمندر سے ملا دریا نہیں رہتا

Rate it:
Views: 583
17 Feb, 2009