پس پردہ
Poet: M.Asghar By: M.Asghar, Birminghamجو برے لوگوں کے غلام نہیں ہوتے
پس پردہ رہ کر بھی وہ گمنام نہیں ہوتے
جو مجھ جیسے دل کے کھرے ہوتے ہیں
وہ کسی کے ہاتھوں نیلام نہیں ہوتے
حق بات کو دبانے کی کوشش کرتی ہے دنیا
اسی لیے ان باتوں کے چرچے عام نہیں ہوتے
More General Poetry






