پناہ میں

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

 منزل بھی تو ہے راستہ بھی راہ مستقیم
شیطآن بھی ہے بیٹھا ہوا سیدھی راہ میں

بانہوں کو تیری دیکھتےہی میں کھلا ہؤا
دوڑتا دیوانہوار آئونگا تیری ہی پناہ میں

Rate it:
Views: 445
16 Apr, 2012
More Political Poetry