پنجہ آزمائی ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

دو بڑی طاقتوں سے پنجہ آزمائی کرچکے ہم
خم ٹھوک کر اب ہمیں اکھاڑے میں اترنا ہوگا

اور اس کرہ پر طاقت کا توازن کرنےکو قائم
ہم کواک بڑی بحری طاقت بن کےابھرنا ہوگا

Rate it:
Views: 446
12 Dec, 2017
More Political Poetry