‘کیوں نکالا‘ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

روشن ہیں اب امکانات قومی اسمبلی تحلیل ہونےکے
ہمارے سیاسی حالات دنیا کو بہت پیارےلگ رہےہیں

ہیں دونوں متفق ہر معاملہ پر حکومت اور‘اپوزیشن‘
دونوں سمت سے‘کیوں نکالا‘کےنعرے لگ رہےہیں

 

Rate it:
Views: 548
11 Dec, 2017
More Political Poetry