پنچھی

Poet: اسد جھنڈیر By: اسد جھنڈیر, mirpurkhas

 پنچھی اڑنے سے کاثر ہیں
بے ٹھکانہ ہیں بے گھر ہیں

کہاں کو جائیں اسد چگنے دانا
رزق کے متلاشی در بدر ہیں

Rate it:
Views: 346
02 Nov, 2022