پِھر سے بادل گِھر کے چھائے

Poet: UA By: UA, Lahore

پِھر سے بادل گِھر کے چھائے

 پِھر سے بارش ہونے لگی ہے

 دَھرتی اپنے غھم کے آنسو

 بادل کے سنگ رونے لگی ہے

Rate it:
Views: 294
05 Jul, 2023