پِھر چلے آئے دِل کو روگ لگانے کے لئے

Poet: یو ۔اے By: یو ۔اے, Lahore

پِھر چلے آئے ہیں دِل کو روگ لگانے کے لئے
بے وفاؤں کے شہر جِیت کے ہارے ہُوئے لوگ

Rate it:
Views: 105
01 Jun, 2025