پڑوسن مجھ پہ قہر و ستم کرتی ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMپڑوسن مجھ پہ قہر وستم کرتی ہے
ان کی رفتارکبھی نہ کم کرتی ہے
ریڈیوپہ جب شاعری سناتی ہے
ایک شعر نہ میرے نام کرتی ہے
شیطانی روح اس میں سماچکی ہے
سارادن اب وہ نہ آرام کرتی ہے
More General Poetry






