پکار ( عافیہ صدیقی )
Poet: عامر امتیاز عاؔمر By: عامر امتیاز عاؔمر, Rawalpindiہم پہ لازم ہے اپنی بہن کو واپس لائیں اب
سب قائدے ، سب رکاوٹیں بھول جائیں اب
وہ جو کھیل رہیں ہیں غیرت سے ہماری
کچھ غیرت بھی ان کو دیکھائیں اب
ضرورت ہے خالد ، ایوبی اور طارق کی
آؤ کے پھر وہی جذبہ ایمانی جگائیں اب
وہ جو پکارتی ہے صبح شام ہم کو عاؔمر
مثل قاسم اس کی پکار کو جائیں اب
More General Poetry






