پگلی مسکراتی ہے

Poet: UA By: UA, Lahore

پگلی مسکراتی ہے
کبھی آپ کو سوچ کر
کبھی آپ کو دیکھ کر
آنکھوں کی ویرانی مٹاتی ہے
دل کی اداسی مٹاتی ہے
پگلی مسکراتی ہے

Rate it:
Views: 423
14 Nov, 2014