پھر بات ادھوری رہ گئی
Poet: UA By: UA, Lahoreملاقات ادھوری رہ گئی
پھر بات ادھوری رہ گئی
آج پھر سپنے میں
اپنی ملاقات ہوئی
سوتے میں کروٹ بدلتے ہوئے
نیند اچانک ٹوٹ گئی
خواب کی باتیں خواب ہوئیں
جب پوری ہوتے ہوتے
ملاقات ادھوری رہ گئی
پھر بات ادھوری رہ گئی
ملاقات ادھوری رہ گئی
پھر بات ادھوری رہ گئی
More General Poetry






