پھر دل کے توڑے جانے پہ-----
Poet: UA By: UA, Lahoreآپ کی بیزاری پہ-----ہم شکایت کیوں کریں
اپنی دل آزاری پہ----- پم شکایت کیوں کریں
جب دل تمہارے نام کیا -----جو چاہو سو کرو
پھر دل کے توڑے جانے پہ ہم آہ و زاری کیوں کریں
More General Poetry
آپ کی بیزاری پہ-----ہم شکایت کیوں کریں