پھر سے نہیں کسی کو ہم منانے والے
Poet: اسد رضا۔۔ By: ASAD, MPKپھر سے نہیں کسی کو ہم منانے والے
 بھاڑ میں جائے دنیا ساری اور زمانے والے
 
 پھر سے کسی کیخاطر نہیں بد نام ہوں گے۔
 پھر سے اپنی عزت نہیں ہم گنوانے والے۔
 
 پھر سے نہین کرنے والے ناخدا کو سجدہ۔
 پھر سے نہیں ایمان اپنے گنوانے والے۔
 
 پھر سے کسی کے ہاتھ کی کٹھ پلی بن کر۔
 خود کو کسی کھلونے سا نہیں نچانے والے۔
 
 ہم پھر سے نہیں کرنے والے دل کا سودا۔
 ہم پھر سےنہیں عذئیت عشق اٹھانے وال
More Sad Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 