پھر ملیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamپھر ملیں گے وہ بڑے پیار سے کہہ گیا
میرےآنسو دیکھ کروہ بھی روتارہ گیا
اس کی سوچیں تنہا ہونےنہیں دیتیں
بارہ برس کی جدائی میں ہنستےسہہ گیا
More Life Poetry
پھر ملیں گے وہ بڑے پیار سے کہہ گیا
میرےآنسو دیکھ کروہ بھی روتارہ گیا
اس کی سوچیں تنہا ہونےنہیں دیتیں
بارہ برس کی جدائی میں ہنستےسہہ گیا