Add Poetry

پھر یوں ہوا ایک بار وہ ایسا روٹھا مجھ سے

Poet: mohammed masood By: mohammed masood , nottingham

پھر یوں ہوا ایک بار وہ ایسا روٹھا مجھ سے
پھر یوں ہوا اَس بار میں منا نہ پایا اَسکو

پریشان میں تھا یہاں اداس وہ تھا وہاں
نہ جانے کیوں میں رو پڑا پر بتا نہ پایا اَسکو

پھر ہوا ایسے کہ فرشتہ اجل آج پَہنچا
تھا میں انتظار میں اس کیے پتہ تھا اسکو

پھر کچھ ہوا یہاں سے ہوۓ دنیا کے غم ختم
اور نہ پھر رویا میں نہ ہوئی کوئی اور آنکھ نم

یہ اسکا یہ اَسکا تو تھا ایک بہانہ کچھ بَتانا تھا اَسکو
پھر نہ بتا پایا میں اور نہ ہی کچھ آیا خیال اَسکو
 

Rate it:
Views: 831
13 Aug, 2013
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets