پھو لوں پہ جب شبنم گرے
Poet: Zahida Ali By: Zahida Ali, pakpattan sharifپھولوں پہ جب شبنم گرے
تو ایسا لگے
کہ کسی نے کسی کے
آنسوؤں کو
جیسے اپنے دامن میں
پناہ دی ہو
More General Poetry
پھولوں پہ جب شبنم گرے
تو ایسا لگے
کہ کسی نے کسی کے
آنسوؤں کو
جیسے اپنے دامن میں
پناہ دی ہو