پھول

Poet: kanwal naveed By: kanwal naveed, karachi

پھولوں کے تقدس کو پامال نہ کیا کر
گلشن میں بہت زیادہ ملال نہ کیا کر

اگر مرجھانے پر بوجھ لگے وجود ان کا
تو پھر پھولوں سے ظاہری پیار نہ کیا کر

Rate it:
Views: 508
21 Apr, 2013