پھول آئے تھے

Poet: Iftekhar Arif By: uzma ahmad, Lahore

درختوں پر ثمر آنے سے پہلے پھول آئے تھے
پھلوں کے بعد کیا ہوگا پتا کرنا پڑے گا

Rate it:
Views: 354
13 Feb, 2012