پھول تو بہت گرتے ہیں

Poet: yousra fatima By: yousra fatima, karachi

پھول تو بہت گرتے ہیں مگر اٹھاتے ہیں کوئی کوئی
علم تو سب حاصل کرتے ہیں مگر عمل کرتے ہیں کوئی کوئی

Rate it:
Views: 566
23 Jul, 2014