پھول، شفق، قمر، ستارے سوچتے ہیں

Poet: Sohail Abbas By: Muhammad Sohail Abbas, Kot Sultan(Layyah)

پھول، شفق، قمر، ستارے سوچتے ہیں
یہاں سبھی تمہارے بارے سوچتے ہیں

اِک دن تجھے نہ دیکھ کر بے چین سا دل ہوگیا
تم بِن ہو ں گے کیسے گزارے سوچتے ہیں

Rate it:
Views: 1406
13 Nov, 2008