پہلے گم تھا کسی خیال میں اب

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیا

پہلے گم تھا کسی خیال میں اب
میرے اندر کہیں مکیں ہے دل

Rate it:
Views: 352
18 Jan, 2016