یہ سب آنکھیں کھول کر ہم کیوں دیکھتے نہیں دھاندلی کےپردہ میں یہ آخر کیا کام ہو رہا ہے ملکی اقتصادی حالت سنبھلنے سے قبل ہی معیشت کا پہیہ جام ہونے کا انتظام ہو رہا ہے