پیار
Poet: اسد By: اسد, mirpurkhas اپنی مرضی کا پیار چاہتا ھے کوئی
راہ الفت است وار چاھتا ھے کوئی
مین عقل کے گھوڑے دوڑائوں کس لیے
کب کوئی داناہ ہشیار چاھتا ھے کوئی
تھوڑی دیر بیٹھوں اگر کسی کے پاس
تو بدگمانی سے ہوا سرشار چاھتا ھے کوئی
دل کی یار مرضی وہ جسے چاھے
دل کہاں خود سر بے اختیار چاھتا ھے کوئی
در کی اس کے غلامی آسان نہیں اسد
سگ سا یعنی خدام وفادار چاھتا ھے کوئی
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad