پیار

Poet: Imran By: Imran, al-jubail

تم درد کے تیر چلاؤ گے
ھم دل کو ڈھال بنائیں گے

تم ھنس ھنس کے طنز کرو
ھم رو رو جان گنوائیں گے

تم وار کرو تنہائی کے
ھم سینے یاد بسائیں گے

تم روٹھ کر نہ جاؤ کہیں
تیرے پیاروں ھم لائیں گے

گر تجھ کو خوش نہ دیکھ سکے
پھر ھم جی نہ پائیں گے

Rate it:
Views: 429
06 Jul, 2011