پیار کرنے والےلوگ اچھے لگتے ہیں

Poet: Akbart Tabasum By: Akbar Husain Tabasum, ryk

بدلے پتھروں کے دعا دیتے ہیں
ہم صلہ جفا کا وفا دیتے ہیں
پیار کرنے والے لوگ اچھے لگتے ہیں
پیار سے کوئی پکارے دل میں بسا لیتے ہیں
پرانے زخم ہرے رہتے ہیں اس لیے
کوئی پیار سے خنجر چلائے کھا لیتے ہیں
ترپتے ہیں رات بھر جُدائی میں اکثر
نظریں بچا کےآنسو بہا لیتے ہیں
آنسو جو گریں دل پے میرے
ان انسووں کو لفظوں میں ڈھا لیتے ہیں
درد جب حد سے گزرتا ہے تبسم
اس دُکھ کو غزلیں بنا لیتے ہیں

Rate it:
Views: 823
09 Apr, 2008