پیار کی اپنے حد انتہا چاھتا ھے
Poet: اسد رضا By: ASAD, MPK پیار کی اپنے حد انتہا چاھتا ھے
دل یار تری فقط رضا چاھتا ھے
یہ بندہ ناچیز دیوانہ ھے تیرا
دیوانگی میں حد سے گذرنا چاھتا ھے
کیوں ڈریں زمانے کے نا خدائوں سے ہم۔
چڑھا دے سولی گر کوئی ایسا چاھتا ھے۔۔۔
دل چیر دکھلا دیں گر ہو یار مقصود!!
کیسے بتائیں دل تمکو کتنا چاھتا ھے۔۔۔
مر رہا ھے کوئی مشتاق دید ادھر۔۔۔
بس اک جھلک اپنی کوئی اتنا چاھتا ھے۔۔۔
دل کی حالت زار پر کوئی کھائو ترس۔۔
پوچھو کوئی دل سے آ خر کیا چاھتا ھے۔۔۔
ہم کیوں جائیں اسد ایماں سے اپنے؟
ہو کر رھے گا وہی جو خدا چاھتا ھے۔۔۔
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad