پیارا لگتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamپیارا لگتا ہے اس کا ہر انداز مجھے
وہ بتاتا نہیں اپنے دل کا راز مجھے
دھن دولت اور شہرت میرےپاس نہیں
مگر اس کی دوستی پہ ہے ناز مجھے
More Love / Romantic Poetry
پیارا لگتا ہے اس کا ہر انداز مجھے
وہ بتاتا نہیں اپنے دل کا راز مجھے
دھن دولت اور شہرت میرےپاس نہیں
مگر اس کی دوستی پہ ہے ناز مجھے