صوبے ھیں اس کے چار
حسین اس کے گل وگلزار
بہادر ھیں یہاں کے باسی
چھانے نھیں دیتے یہاں اداسی
چاھے آئیں کیسی ہی ناگہانی آفات
ملائے رکھتے ہیں یہ صدا ہاتھ
ہیں یہاں کے موسم چار
سرما-گرما-خزاںاور بہار
ھیں عظیم یہاں کے ملاح وکسان
جاگتی نہیںان سے پہلے سورج کی کرن
تیرا ہر اک باسی وار دے تجھ پر جان
اے جان سے پیارے وطن پاکستان
کرتی ہے شکر ادا مولا تیرا ایمان
کے تو نے بنایا پاکستانی ہم کو