پیاری یادوں سےدل کو بہلائے رکھتاہوں

Poetm.asghar mirpuri Submitted bym.asghar mirpuri
Text size

پیاری یادوں سےدل کو بہلائے رکھتا ہوں
تیری تصویر کوباتوں میں لگائے رکھتاہوں

یہ کسی کہ سامنےچھلکنےنہ پاہیں
یہ بات آنکھوں کو سمجھائےرکھتاہوں

 

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied