پیارے بھائی ڈاکٹر زاہد کی نذر

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

جیسےشیر کےتعاقب میں کتےہزار ہوتےہیں
ایسےاچھےشاعرکےدشمن بیشمارہوتےہیں

کچھ خوش نصیبوں کوملتی ہےسچی شہرت
کئی بیچارےخوش فہمی کاشکارہوتےہیں

ہرکسی کو ملے مقام فیض ضروری تونہیں
یوں تو دنیا میں سخنورکئی ہزار ہوتے ہیں

جن کاشیوہ ہےاچھےشعراکا حسد کرنا
محفلوں میں ایسےبھی دوچارہوتےہیں

تیری ہربات پتھرپہ لکیرہوتی ہےاصغر
تیرےاشعارکسی مصورکاشاہکارہوتےہیں

Rate it:
Views: 543
23 Feb, 2013