پیدا ہؤا سوال

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

ہر شک و شبہ سے پاک ہے الله کی کتاب
شش وپنج میں کیسے ہمیں ڈال گیا کوئی

ہےپہلی آئت کونسی یہ جب پیدا ہوا سوال
اس مخمصہ سےپھرہمیں نکال گیا کوئی

Rate it:
Views: 459
11 May, 2014