Add Poetry

پیر صاحب جب پڑھتےہیں میرے اشعار

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

پیر صاحب جب پڑھتےہیںمیرےاشعار
سنا ہے ہو جاتےہیں پھر آپےسے باہر
اصغر سے کوئی بات چیت نہ کیا کرو
اس طرح مریدوں کوکرتےہیں ہوشیار
میں جب بھی شاپنگ کرنے جاتا ہوں
پیچھا کرنےکہ لیےکتےہوتےہیں تیار
اصغرتو اپنےاندازسےزندگی جیےجا
مریدوں کوان کہ حال پہ چھوڑدےیار

Rate it:
Views: 326
17 Jan, 2012
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets