پیرصاحب کےجتنےبھی مرید ہیں ان کےسب کام بڑےہی جدید ہیں وہ دین کا علم حاصل کرنہ سکے اسی لیےسچ ان لوگوں سےبعیدہے کسی جعلی پیر بابا کے مرید بن جاہیں تو یہ اسے سمجھتےجنت کی رسیدہیں تعویزلینےشوہر ساتھ آ نہیں سکتا بیوی کٰی اکیلےہی کرتےدید ہیں