آزادیئ اظہار کو بناکے اپنے لئے ڈھال نا بینا جو دیکھتا ہے اگاڑی نہ پچھاڑی دفاعی اداروں پہ کر کے بے جا تنقید مارتاہےاپنی قوم کےپیروں پہ کلہاڑی