پیروں کے بارے۔۔

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

چلا تھاپیروں کےبارےلوگوں کو ہوشیارکرنے
کیا علم تھا جارہا ہوں جاہل دشمن تیارکرنے
سچےپیربہت کم نظرآتےہیں اس زمانےمیں
آج کےپیرمصروف ہیں جائدادیں بنانےمیں
چار سال میں کتنا خرچہ کیامجھےڈرانےمیں
کاش وہ سارا مال دےدیتےکسی یتیم خانےمیں
اپنی شعبدہ بازی کو جنات سےمنسوب کرتےہیں
اسی لیےکمزورایمان والےان سےڈرتےہیں

Rate it:
Views: 341
22 Jan, 2012