پیسے کا کھیل
Poet: Hafeez Javed By: Muhammad Hafeez Javed, Riyadh, KSAپیسے کا کھیل ہے پیارے پیسہ پیسہ پیسہ
کھیلتے ہیں کھلاڑی اس کو کیسا کیسا کیسا
رشتوں کا تقدس بھی پامال ہو چکا ہے
بہن، بھائی، ماں، باپ سب کچھ ہے بس پیسہ
جاوید دل روتا ہے دیکھ کے یہ حالت زار
نچاتا ہے پیسہ، سب کو کیسا کیسا کیسا
More General Poetry








