پیش لفظ

Poet: Ada Jafri By: uzma ahmad, Lahore

وہ کم عمری تھی
نادانی کے دن تھے
کہ میں نے وقت کے ساحر سے
پوچھا تھا پتا اپنا
اور اس جادو کے لمحے نے
نہ جانے کیا کہا مجھ سے
نہ جانے کیا سنا میں نے
کہ میں اب تک سفر میں ہوں !

Rate it:
Views: 422
12 Apr, 2013